قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التغابن

سورۃ التغابن آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Taghabun Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِن تُقْرِضُوا۟ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضَٰعِفْهُ لَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۚ وَاللَّهُ شَكُورٌ حَلِيمٌ ١٧

In tuqridul laaha qardan hasanany yudd`ifhu lakum wa yaghfir lakum; wallaahu Shakoorun Haleem

ترجمہ (جالندھری)

اگر تم خدا کو (اخلاص اور نیت) نیک (سے) قرض دو گے تو وہ تم کو اس کا دوچند دے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کردے گا۔ اور خدا قدر شناس اور بردبار ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِن تُقْرِضُوا اللَّهَ﴾ تصرِفوا المالَ فيما أَمر به ﴿قَرْضًا حَسَنًا﴾ مقرونًا بالإخلاص ﴿يُضَاعِفْهُ لَكُمْ﴾ يجعَلْ لكم بالواحدِ عشرًا إلى سبعِ مئةٍ وأكثر ﴿وَيَغْفِرْ لَكُمْ﴾ ببركةِ الإنفاق ﴿وَاللَّهُ شَكُورٌ﴾ يشكرُ لكم ما عملتُم ﴿حَلِيم﴾ لا يُعاجل بالعقوبة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر تم اللہ کو اچھا قرض دو گے (یعنی اس کی راه میں خرچ کرو گے۱ ) تو وه اسے تمہارے لیے بڑھاتا جائے گا اور تمہارے گناه بھی معاف فرما دے گا<br>۲۔ اللہ بڑا قدر دان بڑا بردبار ہے.<br>۳

حواشی

(1) یعنی اخلاص نیت اور طیب نفس کے ساتھ اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔
(2) یعنی کئی کئی گنا بڑھانے کے ساتھ وہ تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا۔
(3) وہ اپنے اطاعت گزاروں کو أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً اجر وثواب سے نوازتا ہے اور معصیت کاروں کا فوری مواخذہ نہیں فرماتا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ