أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَؤُا۟ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن قَبْلُ فَذَاقُوا۟ وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ٥
Alam yaatikum naba`ul lazeena kafaroo min qablu fazaaqoo wabaala amrihim wa lahum `azaabun aleem
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ يَأْتِكُمْ﴾ يا كفارُ ﴿نَبَأُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن قَبْلُ﴾ أي: قبلكم ﴿فَذَاقُوا﴾ في الدنيا ﴿وَبَالَ﴾ عقوبةَ ﴿أَمْرِهِمْ﴾ كفرِهم ﴿وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيم﴾ في الآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تمہارے پاس اس سے پہلے کے کافروں کی خبر نہیں پہنچی؟ جنہوں نے اپنے اعمال کا وبال چکھ لیا۱ اور جن کے لیے دردناک عذاب ہے.<br>۲
حواشی
(1) یہ اہل مکہ سے بالخصوص اور کفار عرب سے بالعموم خطاب ہے۔ اور ماقبل کافروں سے مراد قوم نوح، قوم عاد، قوم ثمود وغیرہ ہیں۔ جنہیں ان کے کفر ومعصیت کی وجہ سے دنیا میں عذاب سے دو چار کرکے تباہ وبرباد کر دیا گیا۔(2) یعنی دنیوی عذاب کے علاوہ آخرت میں۔