فَـَٔامِنُوا۟ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَالنُّورِ الَّذِىٓ أَنزَلْنَا ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ ٨
Fa-aaminoo billaahi wa rasoolihee wannooril lazeee anzalnaa; wallaahu bima ta`maloona khabeer
ترجمہ (جالندھری)
تو خدا پر اور اس کے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ﴾ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿وَالنُّورِ الَّذِي أَنْزَلْنَا﴾ هو القرآنُ ﴿وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِير﴾ فمُجازٍ عليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سو تم اللہ پر اور اس کے رسول پر۱ اور اس نور پر جسے ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان ﻻؤ<br>۲ اور اللہ تعالیٰ تمہارے ہر عمل پر باخبر ہے.
حواشی
(1) فَآمِنُوا میں فافصیحہ ہے جو شرط مقدر پر دلالت کرتی ہے۔ أَيْ: إِذَا كَانَ الأَمْرُ هَكَذَا فَصَدِّقُوا بِاللهِ یعنی جب معاملہ اس طرح ہے جو بیان ہوا، تو اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، اس کی تصدیق کرو۔(2) آپ (صلى الله عليه وسلم) کے ساتھ نازل ہونے والا یہ نور قرآن مجید ہے جس سے گمراہی کی تاریکیاں چھٹتی ہیں اور ایمان کی روشنی پھیلتی ہے۔