خَٰلِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَآءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَٰمَةِ حِمْلًا ١٠١
Khaalideena feehi wa saaa`a lahum Yawmal Qiyaamati himlaa
ترجمہ (جالندھری)
(ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿خَالِدِينَ فِيهِ﴾ في عقاب الوِزْر ﴿وَسَاء لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلاً﴾ بئسَ ما حمَلوا على أنفسهم من الإثمِ كفرًا بالقرآن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس میں ہمیشہ ہی رہے گا۱ ، اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے.
حواشی
(1) جس سے وہ بچ نہ سکے گا، نہ ہی بھاگ سکے گا۔