قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ طٰہٰ

سورۃ طٰہٰ آیت ۱۱۳ کی تفسیر

Surah Taha Ayat 113 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَكَذَٰلِكَ أَنزَلْنَٰهُ قُرْءَانًا عَرَبِيًّا وَصَرَّفْنَا فِيهِ مِنَ الْوَعِيدِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ أَوْ يُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا ١١٣

Wa kazaalika anzalnaahu Qur-aanan `Arabiyyanw wa sarrafnaa fee hi minal wa`eedi la`allahum yattaqoona aw yuhdisu lahum zikraa

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے اس کو اسی طرح کا قرآن عربی نازل کیا ہے اور اس میں طرح طرح کے ڈراوے بیان کردیئے ہیں تاکہ لوگ پرہیزگار بنیں یا خدا ان کے لئے نصیحت پیدا کردے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَكَذَلِكَ﴾ أي: وكما بيَّنَّاه في هذه السُّورة ﴿أَنزَلْنَاهُ﴾ أي: هذا الكتابَ ﴿قُرْآنًا عَرَبِيًّا﴾ أي: بلسانِ العرب ﴿وَصَرَّفْنَا فِيهِ﴾ كرَّرنا في القرآنَ ﴿مِنَ الْوَعِيدِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ﴾ الشِّرك ﴿أَوْ يُحْدِثُ لَهُمْ﴾ الوعيدُ ﴿ذِكْرًا﴾ اعتبارًا وعظةً بهلاكِ من تقدَّمَهُم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسی طرح ہم نے تجھ پر عربی قرآن نازل فرمایا ہے اور طرح طرح سے اس میں ڈر کا بیان سنایا ہے تاکہ لوگ پرہیز گار بن۱ جائیں یا ان کے دل میں سوچ سمجھ تو پیدا کرے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی گناہ، محرمات اور فواحش کے ارتکاب سے باز آ جائیں۔
(2) یعنی اطاعت اور قرب حاصل کرنے کا شوق یا پچھلی امتوں کے حالات و واقعات سے عبرت حاصل کرنے کا جذبہ ان کے اندر پیدا کر دے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ