اذْهَبْ أَنتَ وَأَخُوكَ بِـَٔايَٰتِى وَلَا تَنِيَا فِى ذِكْرِى ٤٢
Izhab anta wa akhooka bi Aayaatee wa laa taniyaa fee zikree
ترجمہ (جالندھری)
تو تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اذْهَبْ أَنتَ وَأَخُوكَ﴾ هارونُ إلى الناس ﴿بِآيَاتِي﴾ التِّسع ﴿وَلاَ تَنِيَا﴾ تَفْتُرا ﴿فِي ذِكْرِي﴾ التسبيحِ والتقديسِ والالتجاء إليَّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراه لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا.۱
حواشی
(1) اس میں داعیان الی اللہ کے لئے بڑا سبق ہے کہ انہیں کثرت سے اللہ کا ذکر کرنا چاہئے۔