قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ طٰہٰ

سورۃ طٰہٰ آیت ۷۷ کی تفسیر

Surah Taha Ayat 77 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ أَوْحَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِى فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِى الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَٰفُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ ٧٧

Wa laqad awhainaaa ilaa Moosaaa an asri bi`ibaadee fadrib lahum tareeqan fil bahri yabasal laa takhaafu darakanw wa laa takhshaa

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو راتوں رات نکال لے جاؤ پھر ان کے لئے دریا میں (لاٹھی مار کر) خشک رستہ بنا دو پھر تم کو نہ تو (فرعون کے) آپکڑنے کا خوف ہوگا اور نہ (غرق ہونے کا) ڈر

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي﴾ أي: سِرْ بهم ليلًا من أرضِ مصرَ ﴿فَاضْرِبْ﴾ أي: اجعَلْ ﴿لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ﴾ بالضَّربِ بالعصا ﴿يَبَسًا﴾ يابسًا، ليس فيه ماءٌ ولا طين، وذلك أنَّ الله أيبسَ له الطريقَ في البحرِ ﴿لاَّ تَخَافُ دَرَكًا﴾ لحاقًا ﴿وَلاَ تَخْشَى﴾ المعنى: لا تُدْرَك وأنت آمنٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کی طرف وحی نازل فرمائی کہ تو راتوں رات میرے بندوں کو لے چل۱ ، اور ان کے لئے دریا میں خشک راستہ بنا لے<br>۲، پھر نہ تجھے کسی کے آپکڑنے کا خطره ہوگا نہ ڈر.<br>۳

حواشی

(1) جب فرعون ایمان بھی نہیں لایا اور بنی اسرائیل کو بھی آزاد کرنے پر آمادہ نہیں ہوا، تو اللہ تعالٰی نے موسیٰ (عليه السلام) کو یہ حکم دیا۔
(2) اس کی تفصیل سورۃ الشعرا میں آئے گی کہ موسیٰ (عليه السلام) نے اللہ کے حکم سے سمندر میں لاٹھی ماری، جس سے سمندر میں گزرنے کے لئے خشک راستہ بن گیا۔
(3) خطرہ فرعون اور اس کے لشکر کا اور ڈر پانی میں ڈوبنے کا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ