وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُۥ وَمَا هَدَىٰ ٧٩
wa adalla fir`awnu qawmahoo wa maa hadaa
ترجمہ (جالندھری)
اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ﴾ من أولِ أمرِه وإلى هذه النهاية.
ثم أكَّد تعالى ﴿وَمَا هَدَى﴾ رَدٌّ لقولِ فرعون: (وَمَا أَهْدِيكُمْ إِلاَّ سَبِيلَ الرَّشَاد) [غافر : 29].
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا.۱
حواشی
(1) اس لئے کہ سمندر میں غرق ہونا ان کا مقدر تھا۔