أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِى ٩٣
Allaa tattabi`ani afa`asaita amree
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلاَّ تَتَّبِعَنِ﴾ المعنى: أيُّ شيء منعَكَ عن اتِّباعي واللُّحوقِ بي ﴿أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي﴾ بالصَّلابة في الدِّين والمُحاماةِ عليه؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا.۱
حواشی
(1) یعنی اگر انہوں نے تیری بات ماننے سے انکار کر دیا تھا، تو تجھ کو فوراً میرے پیچھے کوہ طور پر آ کر مجھے بتلانا چاہیے تھا تو نے بھی میرے حکم کی پروا نہ کی۔
یعنی جانشینی کا صحیح حق ادا نہیں کیا۔