قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۱ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَرَآءَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِۦٓ إِلَى الَّذِينَ عَٰهَدتُّم مِّنَ الْمُشْرِكِينَ ١

Baraaa`atum minal laahi wa Rasooliheee ilal lazeena `anhattum minal mushrikeen

ترجمہ (جالندھری)

(اے اہل اسلام اب) خدا اور اس کے رسول کی طرف سے مشرکوں سے جن سے تم نے عہد کر رکھا تھا بیزاری (اور جنگ کی تیاری) ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

قولُه تعالى: ﴿بَرَاءةٌ﴾ خروجٌ من الشيءِ، ومفارقةٌ له بشدّةٍ، والتقديرُ: هذِه براءةٌ ﴿مِّنَ اللّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى الَّذِينَ عَاهَدتُّم﴾ أيُّها المؤمنون ﴿مِّنَ الْمُشْرِكِين﴾ والمعنى: أنَّ اللهَ ورسولَه قد بَرِئَا من العَهد الذي عاهدتُم به المشركين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ اوراس کے رسول کی جانب سے بیزاری کا اعلان ہے۱ ۔ ان مشرکوں کے بارے میں جن سے تم نے عہد وپیمان کیا تھا۔

حواشی

  1. (1) فتح مکہ کے بعد 9 ہجری میں رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے حضرت ابو بکر صدیق (رضي الله عنه)، حضرت علی (رضي الله عنه) اور دیگر صحابہ کو قرآن کریم کی یہ آیت اور یہ احکام دے کر بھیجا تاکہ وہ مکے میں ان کا عام اعلان کردیں۔
    انہوں نے آپ (صلى الله عليه وسلم) کے فرمان کے مطابق اعلان کر دیا کہ کوئی شخص بیت اللہ کا عریاں طواف نہیں کرے گا، بلکہ آئندہ سال سے کسی مشرک کو بیت اللہ کے حج کی ہی اجازت نہیں ہوگی (صحيح بخاري كتاب الصلاة، باب ما يستر من العورة، مسلم كتاب الحج باب لا يحج البيت مشرك)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ