قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۱۰۶ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 106 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَءَاخَرُونَ مُرْجَوْنَ لِأَمْرِ اللَّهِ إِمَّا يُعَذِّبُهُمْ وَإِمَّا يَتُوبُ عَلَيْهِمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ١٠٦

Wa aakharoona murjawna li amril laahi imaa yu`az zibuhum wa immaa yatoobu `alaihim; wallaahu `Aleemun Hakeem

ترجمہ (جالندھری)

اور کچھ اور لوگ ہیں جن کا کام خدا کے حکم پر موقوف ہے۔ چاہے ان کو عذاب دے اور چاہے ان کو معاف کر دے۔ اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَآخَرُونَ﴾ من المُتخلِّفين التائبينَ ﴿مُرْجَوْنَ﴾ مُؤَخَّرون ﴿لأَمْرِ اللّهِ﴾ فيهم بما يشاءُ ﴿إِمَّا يُعَذِّبُهُمْ﴾ إنْ لم يتوبوا ﴿وَإِمَّا يَتُوبُ عَلَيْهِمْ﴾ إنْ تابوا ﴿وَاللّهُ عَلِيمٌ حَكِيم﴾ فيما يفعلُ بهم، فنزلتْ توبتُهم بعدَ خمسينَ ليلةً.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور کچھ اور لوگ ہیں جن کا معاملہ اللہ کے حکم آنے تک ملتوی ہے۱ ان کو سزا دے گا<br>۲ یا ان کی توبہ قبول کرلے گا<br>۳، اور اللہ خوب جاننے واﻻ ہے بڑا حکمت واﻻ ہے۔

حواشی

(1) جنگ تبوک میں پیچھے رہنے والے ایک تو منافق تھے، دوسرے وہ جو بلا عذر پیچھے رہ گئے تھے۔ اور انہوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا تھا لیکن انہیں معافی عطا نہیں کی گئی تھی، اس آیت میں اس گروہ کا ذکر ہے جن کے معاملے کو مؤخر کر دیا گیا تھا (یہ تین افراد تھے، جن کا ذکر آگے آرہا ہے)۔
(2) اگر وہ اپنی غلطی پر مصر رہے۔
(3) اگر وہ خالص توبہ کرلیں گے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ