قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۱۲۱ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 121 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَا يُنفِقُونَ نَفَقَةً صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً وَلَا يَقْطَعُونَ وَادِيًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ لِيَجْزِيَهُمُ اللَّهُ أَحْسَنَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ١٢١

Wa laa yunfiqoona nafa qatan sagheeratanw wa laa kabeeratanw wa laa yaqta`oona waadiyan illaa kutiba lahum liyajziyahumul laahu ahsana maa kaanoo ya`maloon

ترجمہ (جالندھری)

اور (اسی طرح) جو وہ خرچ کرتے ہیں تھوڑا یا بہت یا کوئی میدان طے کرتے ہیں تو یہ سب کچھ ان کے لیے (اعمال صالحہ) میں لکھ لیا جاتا ہے تاکہ خدا ان کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلاَ يُنفِقُونَ نَفَقَةً صَغِيرَةً﴾ تمرةً ونحوَها ﴿وَلاَ كَبِيرَةً﴾ كنفقةِ عثمانَ في جيشِ العُسرةِ ﴿وَلاَ يَقْطَعُونَ وَادِيًا﴾ في مسيرِهم في الغزو في الذَّهابِ والمجيءِ ﴿إِلاَّ كُتِبَ لَهُمْ لِيَجْزِيَهُمُ اللّهُ﴾ بذلِكَ ﴿أَحْسَنَ مَا كَانُواْ يَعْمَلُون﴾ كي يُثيبَهم الله يومَ القيامة بأحسنِ أعمالهم التي عمِلوها في الدنيا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جو کچھ چھوٹا بڑا انہوں نے خرچ کیا اور جتنے میدان ان کو طے کرنے پڑے۱ ، یہ سب بھی ان کے نام لکھا گیا تاکہ اللہ تعالیٰ ان کے کاموں کا اچھے سے اچھا بدلہ دے۔

حواشی

  1. (1) پہاڑوں کے میدان اور پانی کی گزرگاہ کو وادی کہتے ہیں۔
    مراد یہاں مطلق وادیاں اور علاقے ہیں۔
    یعنی اللہ کی راہ میں تھوڑا یا زیادہ جتنا بھی خرچ کرو گے اسی طرح جتنے بھی میدان طے کرو گے، (یعنی جہاد میں تھوڑا یا زیادہ سفر کرو گے) یہ سب نیکیاں تمہارے نامہ اعمال میں درج ہونگی جن پر اللہ تعالٰی اچھا سے اچھا بدلہ عطا فرمائے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ