Am hasibtum an turakoo wa lammaa ya`lamil laahul lazeena jaahadoo minkum wa lam yattakhizoo min doonil laahi wa laa Rasoolihee wa lalmu`mineena waleejah; wallaahu khabeerum bimaa ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم لوگ یہ خیال کرتے ہو کہ (بےآزمائش) چھوڑ دیئے جاؤ گے اور ابھی خدا نے ایسے لوگوں کو متمیز کیا ہی نہیں جنہوں نے تم میں سے جہاد کئے اور خدا اور اس کے رسول اور مومنوں کے سوا کسی کو دلی دوست نہیں بنایا۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ حَسِبْتُمْ﴾ أظننتُم، خطابٌ للمؤمنين حينَ كرِهَ بعضُهم القتالَ ﴿أَن تُتْرَكُواْ﴾ فلا تُؤمَروا بالجهادِ ولا تُمتَحنوا ليظهرَ الصادقُ من الكاذبِ ﴿وَلَمَّا يَعْلَمِ اللّهُ﴾ أي: علمَ ظهورٍ ﴿الَّذِينَ جَاهَدُواْ مِنكُمْ وَلَمْ يَتَّخِذُواْ مِن دُونِ اللّهِ وَلاَ رَسُولِهِ وَلاَ الْمُؤْمِنِينَ وَلِيجَةً﴾ وليًّا خاصًّا من المشركين، عطفٌ على (جاهدوا)، كأنه قيل: ولمَّا يعلم اللهُ المجاهدين منكم والمُخلِصين غيرَ المتَّخذي وليجةً من دونِ الله.
والوليجةُ: فَعِيلةٌ من: وَلَجَ، كالدَّخِيلة من: دخل.
وخاصَّةُ الرجلِ وَلِيجَتُهُ؛ وهي البطانة من المشركين، يتخذونهم يفشون إليهم أسرارهم، أي: لا تُتركون حتى يَتَبيَّنَ المخلِصون والمجاهدون منكم ﴿وَاللّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُون﴾ يعلمُ غرضَكم منه؛ هل فيه إخلاصٌ، أو للدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تم یہ سمجھے بیٹھے ہو کہ تم چھوڑ دیئے جاؤ گے۱ حاﻻنکہ اب تک اللہ نے تم میں سے انہیں ممتاز نہیں کیا جو مجاہد ہیں<br>۲ اور جنہوں نے اللہ کے اور اس کے رسول کے اور مومنوں کے سوا کسی کو دلی دوست نہیں بنایا<br>۳۔ اللہ خوب خبردار ہے جو تم کر رہے ہو۔
حواشی
(1) یعنی بغیر امتحان اور آزمائش کے۔(2) گویا جہاد کے ذریعے امتحان لیا گیا۔
(3) ”وَلِيجَةٌ“، گہرے اور دلی دوست کو کہتے ہیں مسلمانوں کو چونکہ اللہ اور رسول کے دشمنوں سے محبت کرنے اور دوستانہ تعلقات رکھنے سے منع کیا گیا تھا لہذا یہ بھی آزمائش کا ایک ذریعہ تھا، جس سے مخلص مومنوں کو دوسروں سے ممتاز کیا گیا۔
(4) مطلب یہ ہے کہ اللہ کو پہلے ہی ہرچیز کا علم ہے۔ لیکن جہاد کی حکمت یہ ہے کہ اس سے مخلص اور غیر مخلص، فرماں بردار اور نافرمان بندے نمایاں ہو کر سامنے آجاتے، جنہیں ہر شخص دیکھ اور پہچان لیتا ہے۔