خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عِندَهُۥٓ أَجْرٌ عَظِيمٌ ٢٢
Khaalideena feehaaa abadaa; innal laaha `indahooo ajrun `azeem
ترجمہ (جالندھری)
(اور وہ) ان میں ابدالاآباد رہیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کے ہاں بڑا صلہ (تیار) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا﴾ أكَّد الخلودَ بالتأبيدِ؛ لأنه قد يُستعمل للمُكثِ الطويل ﴿إِنَّ اللّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيم﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وہاں یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اللہ کے پاس یقیناً بہت بڑے ﺛواب ہیں۔۱
حواشی
(1) ان آیات میں ان اہل ایمان کی فضیلت بیان کی گئی جنہوں نے ہجرت کی اور اپنی جان مال کے ساتھ جہاد میں حصہ لیا۔
فرمایا: اللہ کے ہاں انہی کا درجہ سب سے بلند ہے اور یہی کامیاب ہیں، یہی اللہ کی رحمت و رضامندی اور دائمی نعمتوں کے مستحق ہیں نہ کہ وہ جو خود اپنے منہ میاں مٹھو بنتے اور اپنے آبائی طور طریقوں کو ہی ایمان باللہ کے مقابلے میں عزیز رکھتے ہیں۔