قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۳۳ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 33 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هُوَ الَّذِىٓ أَرْسَلَ رَسُولَهُۥ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُۥ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ٣٣

huwal lazeee ar sala Rasoolahoo bilhudaa wa deenil haqqi liyuzhirahoo `alad deeni kullihee wa law karihal mushrikoon

ترجمہ (جالندھری)

وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام دینوں پر غالب کرے۔ اگرچہ کافر ناخوش ہی ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿هُوَ الَّذِي﴾ يعني: الذي يأبى إلا إتمامَ دينِهِ ﴿أَرْسَلَ رَسُولَهُ﴾ محمدًا صلى الله عليه وسلم ﴿بِالْهُدَى﴾ بالقرآنِ وما فيه من التَّوحيدِ وغيرِه ﴿وَدِينِ الْحَقِّ﴾ الإسلامِ ﴿لِيُظْهِرَهُ﴾ أي: ليُعليَهُ ﴿عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ﴾ على جميع الأديانِ فينسخَها ﴿وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا ہے کہ اسے اور تمام مذہبوں پر غالب کر دے۱ اگر چہ مشرک برا مانیں

حواشی

  1. (1) دلائل و براہین کے لحاظ سے تو یہ غلبہ ہر وقت حاصل ہے۔
    تاہم مسلمانوں نے دین پر عمل کیا تو انہیں دنیاوی غلبہ بھی حاصل ہوا۔
    اور اب بھی مسلمان اگر اپنے دین کے عامل بن جائیں تو ان کا غلبہ یقینی ہے، اس لئے کہ اللہ کا وعدہ ہے کہ حزب اللہ غالب و فاتح ہوگا۔
    شرط یہی ہے کہ مسلمان حزب اللہ بن جائیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ