قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۴ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا الَّذِينَ عَٰهَدتُّم مِّنَ الْمُشْرِكِينَ ثُمَّ لَمْ يَنقُصُوكُمْ شَيْـًٔا وَلَمْ يُظَٰهِرُوا۟ عَلَيْكُمْ أَحَدًا فَأَتِمُّوٓا۟ إِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ إِلَىٰ مُدَّتِهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ ٤

Illal lazeena `aahattum minal mushrikeena summa lam yanqusookum shai`anw-wa lam yuzaahiroo `alaikum ahadan fa atimmooo ilaihim `ahdahum ilaa muddatihim; innal laaha yuhibbul muttaqeen

ترجمہ (جالندھری)

البتہ جن مشرکوں کے ساتھ تم نے عہد کیا ہو اور انہوں نے تمہارا کسی طرح کا قصور نہ کیا ہو اور نہ تمہارے مقابلے میں کسی کی مدد کی ہو تو جس مدت تک ان کے ساتھ عہد کیا ہو اسے پورا کرو۔ (کہ) خدا پرہیزگاروں کو دوست رکھتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلاَّ الَّذِينَ عَاهَدتُّم مِّنَ الْمُشْرِكِينَ﴾ وهم بنو ضَمْرَةَ: حَيٌّ منْ كنانةَ، أَمَرَ صلى الله عليه وسلم بإتمامِ عهدِهم إلى مُدَّتهم، والسببُ فيه أنهم لم ينقُضوا العهدَ، وثبَتوا عليه، وهذا معنى قوله تعالى: ﴿ثُمَّ لَمْ يَنقُصُوكُمْ شَيْئًا﴾ من عهدِكم ﴿وَلَمْ يُظَاهِرُواْ﴾ يُعينوا ﴿عَلَيْكُمْ أَحَدًا﴾ من أعدائِكم ﴿فَأَتِمُّواْ إِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ﴾ أدُّوه إليهم ﴿إِلَى مُدَّتِهِمْ﴾ تامًّا كاملًا، ولا تُجْروهم مُجرى الناكثين ﴿إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِين﴾ تنبيهٌ على أنَّ تمامَ عهدِهم من بابِ التَّقوى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بجز ان مشرکوں کے جن سے تمہارا معاہده ہو چکا ہے اور انہوں نے تمہیں ذرا سا بھی نقصان نہیں پہنچایا نہ کسی کی تمہارے خلاف مدد کی ہے تو تم بھی ان کے معاہدے کی مدت ان کے ساتھ پوری کرو۱ ، اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کو دوست رکھتا ہے۔

حواشی

  1. (1) یہ مشرکین کی چوتھی قسم ہے ان سے جتنی مدت کا معاہدہ تھا، اس مدت تک انہیں رہنے کی اجازت دی گئی، کیونکہ انہوں نے معاہدے کی پاسداری کی اور اس کے خلاف کوئی حرکت نہیں کی، اس لئے مسلمانوں کے لئے بھی اس کی پاسداری کو ضروری قرار دیا گیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ