Laa yastaazinukal lazeena yu`minoona billaahi wal Yawmil Aakhiri ai yujaa hidoo bi amwaalihim wa anfusihim; wallaahu `aleemum bilmut taqeen
ترجمہ (جالندھری)
جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ تو تم سے اجازت نہیں مانگتے (کہ پیچھے رہ جائیں بلکہ چاہتے ہیں کہ) اپنے مال اور جان سے جہاد کریں۔ اور خدا ڈرنے والوں سے واقف ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ يَسْتَأْذِنُكَ﴾ في تركِ الجهاد ﴿الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ أَن﴾ أي: في أنْ ﴿يُجَاهِدُواْ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ﴾ لأنَّ ما معهم من الرغبةِ في الخيرِ والإيمانِ يحمِلُهم على الجهادِ من غير أن يحثَّهم عليه حاثٌّ، فضلاً عن كونهم يستأذنون في تَرْكِه من غيرِ عذرٍ ﴿وَاللّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِين﴾ فيُجازيهم على ما قاموا به من تقواهُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ویقین رکھنے والے تو مالی اور جانی جہاد سے رک رہنے کی کبھی بھی تجھ سے اجازت طلب نہیں کریں گے۱ ، اور اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔
حواشی
(1) یہ مخلص ایمانداروں کا کردار بیان کیا گیا ہے بلکہ ان کی عادت یہ ہے کہ وہ نہایت ذوق شوق کے ساتھ اور بڑھ چڑھ کر جہاد میں حصہ لیتے ہیں۔