قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۵۳ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 53 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ أَنفِقُوا۟ طَوْعًا أَوْ كَرْهًا لَّن يُتَقَبَّلَ مِنكُمْ ۖ إِنَّكُمْ كُنتُمْ قَوْمًا فَٰسِقِينَ ٥٣

Qul anfiqoo taw`an aw karhal lany yutaqabbala min kum innakum kuntum qawman faasiqeen

ترجمہ (جالندھری)

کہہ دو کہ تم (مال) خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے تم سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا تم نافرمان لوگ ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ أَنفِقُواْ﴾ في طاعةِ اللهِ تعالى ﴿طَوْعًا أَوْ كَرْهًا﴾ أمرٌ بمعنَى الخبر؛ أي: إن أنفقتُم طوعًا أو كرهًا ﴿لَّن يُتَقَبَّلَ مِنكُمْ إِنَّكُمْ﴾ أي: لأنكم ﴿كُنتُمْ قَوْمًا فَاسِقِين﴾ تعليلٌ لعدم قَبول نفقتكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہہ دیجئے کہ تم خوشی یاناخوشی کسی طرح بھی خرچ کرو قبول تو ہرگز نہ کیا جائے گا۱ ، یقیناً تم فاسق لوگ ہو۔

حواشی

  1. (1) أَنْفِقُوا امر کا صیغہ۔
    لیکن یہاں یہ تو شرط اور جزا کے معنی میں ہے۔
    یعنی اگر تم خرچ کرو گے تو قبول نہیں کیا جائے گا یا یہ امر بمعنی خبر کے ہے۔
    مطلب یہ ہے کہ دونوں باتیں برابر ہیں، خرچ کرو یا نہ کرو۔
    اپنی مرضی سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے، تب بھی نہ مقبول ہے۔
    کیونکہ قبولیت کے لئے ایمان شرط اول ہے اور وہی تمہارے اندر مفقود ہے اور ناخوشی سے خرچ کیا ہوا مال، اللہ کے ہاں ویسے ہی مردود ہے، اس لئے کہ وہاں قصد صحیح موجود نہیں ہے جو قبولیت کے لئے ضروری ہے۔
    یہ آیت بھی اسی طرح ہے جس طرح یہ ہے «اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ ( التوبة ۔80) ”آپ ان کے لیے بخشش مانگیں یا نہ مانگیں“۔
    (یعنی دونوں باتیں برابر ہیں)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ