قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۷۶ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 76 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَلَمَّآ ءَاتَىٰهُم مِّن فَضْلِهِۦ بَخِلُوا۟ بِهِۦ وَتَوَلَّوا۟ وَّهُم مُّعْرِضُونَ ٧٦

Falammaaa aataahum min fadlihee bakhiloo bihee wa tawallaw wa hum mu`ridoon

ترجمہ (جالندھری)

لیکن جب خدا نے ان کو اپنے فضل سے (مال) دیا تو اس میں بخل کرنے لگے اور (اپنے عہد سے) روگردانی کرکے پھر بیٹھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَلَمَّا آتَاهُم مِّن فَضْلِهِ بَخِلُواْ بِهِ﴾ منعوا حقَّ الله منه ﴿وَتَوَلَّواْ﴾ عن طاعةِ الله ﴿وَّهُم مُّعْرِضُون﴾ وهم قومٌ عادَتُهُمْ الإعراضُ عنها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

لیکن جب اللہ نے اپنے فضل سے انہیں دیا تو یہ اس میں بخیلی کرنے لگے اور ٹال مٹول کرکے منھ موڑ لیا۔۱

حواشی

  1. (1) اس آیت کو بعض مفسرین نے ایک صحابی حضر ثعلبہ بن حاطب انصاری کے بارے میں قرار دیا ہے لیکن سندا یہ صحیح نہیں۔
    صحیح بات یہ ہے کہ اس میں بھی منافقین کا ایک اور کردار بیان کیا گیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ