Alam ya`lamooo annal laaha ya`lamu sirrahum wa najwaahum wa annal laaha `Allaamul Ghuyoob
ترجمہ (جالندھری)
کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ان کے بھیدوں اور مشوروں تک سے واقف ہے اور یہ کہ وہ غیب کی باتیں جاننے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ يَعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ يَعْلَمُ سِرَّهُمْ﴾ ما أسرُّوه في أنفسهم من النفاق ﴿وَنَجْوَاهُمْ﴾ حديثَهم فيما كان بينَهم ﴿وَأَنَّ اللّهَ عَلاَّمُ الْغُيُوب﴾ فلا يخفى عليه ذلك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا وه نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور اللہ تعالیٰ غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے۔۱
حواشی
(1) اس میں منافقین کے لئے سخت وعید ہے جو اللہ تعالٰی سے وعدہ کرتے ہیں اور پھر اس کی پرواہ نہیں کرتے گویا یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالٰی ان کی مخفی باتوں اور بھیدوں کو نہیں جانتا۔
حالانکہ اللہ تعالٰی سب کچھ جانتا ہے، کیونکہ وہ تو علام الغیوب ہے۔
غیب کی تمام باتوں سے باخبر ہے۔