فَلْيَضْحَكُوا۟ قَلِيلًا وَلْيَبْكُوا۟ كَثِيرًا جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ ٨٢
Falyadhakoo qaleelanw walyabkoo kaseeran jazaaa`am bimaa kaanoo yaksiboon
ترجمہ (جالندھری)
یہ (دنیا میں) تھوڑا سا ہنس لیں اور (آخرت میں) ان کو ان اعمال کے بدلے جو کرتے رہے ہیں بہت سا رونا ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قالَ تهديدًا بصيغةِ الأمر: ﴿فَلْيَضْحَكُواْ﴾ في الدنيا ﴿قَلِيلاً وَلْيَبْكُواْ﴾ في الآخرةِ ﴿كَثِيرًا جَزَاء بِمَا كَانُواْ يَكْسِبُون﴾ من الكفر والنِّفاق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں۱ بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے۔
حواشی
(1) قَلِيلا اور كَثِيرًا ٍیا تو مصدریت (یعنی ضِحْكًا قَلِيلا اور بُكَاءً كَثِيرًا) یا ظرفیت یعنی (زَمَانًا قَلِيلا وَزَمَانًا كَثِيرًا) کی بنیاد پر منصوب ہے اور امر کے دونوں صیغے بمعنی خبر ہیں۔
مطلب یہ ہے کہ ہنسیں گے تو تھوڑا اور روئیں گے بہت زیادہ۔