Maa yanzuroona illaa saihatanw waahidatan taa khuzuhum wa hum yakhissimoon
ترجمہ (جالندھری)
یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آپکڑے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا يَنظُرُونَ﴾ ما ينتظرونَ ﴿إِلاَّ صَيْحَةً وَاحِدَةً﴾ يعني: النفخةَ الأُولى ﴿تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُون﴾ المعنى: يُصاح بهم في النَّفخة الأُولى وهم مشغولون يتبايعونَ ويتجادلونَ، فتأخُذُهم الصَّيحة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہیں صرف ایک سخت چیﺦ کاانتظار ہے جو انہیں آپکڑے گی اور یہ باہم لڑائی جھگڑے میں ہی ہوں گے.۱
حواشی
(1) یعنی لوگ بازاروں میں خریدوفروخت اور حسب عادت بحث وتکرار میں مصروف ہوں گے کہ اچانک صور پھونک دیا جائے گا اور قیامت برپا ہوجائے گی یہ نفخۂ اولیٰ ہوگا جسے نفخۂ فزع بھی کہتے ہیں کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد دوسرا نفخہ ہوگا۔
نَفْخَةُ الصَّعْقِ جس سے اللہ تعالیٰ کے سوا، سب موت کی آغوش میں چلے جائیں گے۔