لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَٰفِرِينَ ٧٠
Liyunzira man kaana haiyanw-wa yahiqqal qawlu `alal-kaafireen
ترجمہ (جالندھری)
تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّا﴾ عاقلاً ﴿وَيَحِقَّ الْقَوْلُ﴾ ويجبَ العذابُ ﴿عَلَى الْكَافِرِين﴾ المُصِرِّين على الكفر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے.۱
حواشی
(1) یعنی جس کا دل صحیح ہے، حق کو قبول کرتا اور باطل سے انکار کرتا ہے۔(2) یعنی جو کفر پر مصر ہو، اس پر عذاب والی بات ثابت ہو جائے۔ لِيُنْذِرَ میں ضمیر کا مرجع قرآن ہے۔