قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یونس

سورۃ یونس آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Yunus Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
دَعْوَىٰهُمْ فِيهَا سُبْحَٰنَكَ اللَّهُمَّ وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَٰمٌ ۚ وَءَاخِرُ دَعْوَىٰهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَٰلَمِينَ ١٠

Da`waahum feehaa Subbaanakal laahumma wa tahiyyatuhum feehaa salaam; wa aakhiru da`waahum anil hamdu lillaahi Rabbil `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

(جب وہ) ان میں (ان نعمتوں کو دیکھوں گے تو بےساختہ) کہیں گے سبحان الله۔ اور آپس میں ان کی دعا سلامٌ علیکم ہوگی اور ان کا آخری قول یہ (ہوگا) کہ خدائے رب العالمین کی حمد (اور اس کا شکر) ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿دَعْوَاهُمْ فِيهَا﴾ أي: دعاؤهم؛ لأن (اللَّهُمَّ) دعاءٌ ﴿سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ﴾ عمَّا لا يليقُ بعظمتِك وجلالِك ﴿وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلاَمٌ﴾ أي: يُحَيِّي بعضُهم بعضًا بالسلام ﴿وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ﴾ بعدَ التسبيحِ ﴿أَنِ الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِين﴾ يريدُ: يفتحون كلامَهم بالتَّسبيح، ويختِمونه بالتَّحميد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان کے منھ سے یہ بات نکلے گی سبحان اللہ۱ اور ان کا باہمی سلام یہ ہوگا السلام علیکم<br>۲ اور ان کی اخیر بات یہ ہوگی تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے۔

حواشی

(1) یعنی اہل جنت اللہ کی حمد و تسبیح میں ہر وقت تعریف کرتے رہیں گے۔ جس طرح حدیث میں آتا ہے کہ ”اہل جنت کی زبانوں پر تسبیح و تحمید کا اس طرح الہام ہوگا جس طرح سانس کا الہام کیا جاتا ہے“۔ (صحیح مسلم، کتاب الجنة وصفة نعیمها، باب فی صفات الجنة وأهلهأ وتسبیحهم فیها بکرة وعشیا) یعنی جس طرح بے اختیار سانس کی آمدورفت رہتی ہی، اسی طرح اہل جنت کی زبانوں پر بغیر اہتمام کے حمدو تسبیح الٰہی کے ترانے رہیں گے۔
(2) یعنی ایک دوسرے کو اس طرح سلام کریں گے، نیز فرشتے بھی انہیں سلام عرض کریں گے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ