قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یونس

سورۃ یونس آیت ۱۰۵ کی تفسیر

Surah Yunus Ayat 105 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ١٠٥

Wa an aqim wajhaka liddeeni Haneefanw wa laa takoonannna minal mushrikeen

ترجمہ (جالندھری)

اور یہ کہ (اے محمد سب سے) یکسو ہو کر دین (اسلام) کی پیروی کئے جاؤ۔ اور مشرکوں میں ہرگز نہ ہونا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ﴾ أي: استقِمْ إليهِ ﴿حَنِيفًا﴾ قَيِّمًا بهِ، مائلًا عن كلِّ دينٍ ﴿وَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِين﴾ أي: قيلَ لي: لا تُشرِكْ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہ کہ اپنا رخ یکسو ہو کر (اس) دین کی طرف کرلینا۱ ، اور کبھی مشرکوں میں سے نہ ہونا.

حواشی

  1. (1) حَنِیْف کے معنی ہیں۔
    یک سو، یعنی ہر دین کو چھوڑ کر صرف دین اسلام کو اپنانا اور ہر طرف سے منہ موڑ کر صرف ایک اللہ کی طرف یکسوئی سے متوجہ ہونا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ