ثُمَّ جَعَلْنَٰكُمْ خَلَٰٓئِفَ فِى الْأَرْضِ مِنۢ بَعْدِهِمْ لِنَنظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ ١٤
Summa ja`alnaakum khalaaa`ifa fil ardi mim ba`dihim linanzura kaifa ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
پھر ہم نے ان کے بعد تم لوگوں کو ملک میں خلیفہ بنایا تاکہ دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ جَعَلْنَاكُمْ خَلاَئِفَ﴾ أي: خلفًا ﴿فِي الأَرْضِ﴾ خطابٌ للذين بُعث إليهم صلى الله عليه وسلم ﴿مِن بَعْدِهِم﴾ من بعدِ المُهلَكينَ ﴿لِنَنظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُون﴾ فنُعامِلَكم على مقتضى أعمالِكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر ان کے بعد ہم نے دنیا میں بجائے ان کے تم کو جانشین کیا۱ تاکہ ہم دیکھ لیں کہ تم کس طرح کام کرتے ہو۔
حواشی
(1) خلائف، خلیفہ کی جمع ہے۔
اس کے معنی ہیں، گزشتہ امتوں کا جانشین۔
یا ایک دوسرے کا جانشین۔