Wa minhum mai yu `minu bihee wa minhum mal laa yu`minu bih; wa Rabbuka a`lamu bilmufsideen
ترجمہ (جالندھری)
اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں کہ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔ اور تمھارا پروردگار شریروں سے خوب واقف ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِنهُم﴾ أي: المكذِّبين ﴿مَّن يُؤْمِنُ بِهِ﴾ سيؤمنُ بالقرآن ﴿وَمِنْهُم مَّن لاَّ يُؤْمِنُ بِهِ﴾ أبدًا ﴿وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِين﴾ أي: من يُصرُّ على الكفرِ، وهو تهديدٌ لهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور بعض ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہ ﻻئیں گے۔ اور آپ کا رب مفسدوں کو خوب جانتا ہے.۱
حواشی
(1) وہ خوب جانتا ہے کہ ہدایت کا مستحق کون ہے؟ اسے ہدایت سے نواز دیتا ہے اور گمراہی کا مستحق کون ہے اس کے لئے گمراہی کا راستہ چوپٹ کھول دیتا ہے۔
وہ عادل ہے، اس کے کسی کام میں شک نہیں۔
جو جس بات کا مستحق ہوتا ہے، اس کے مطابق وہ چیز اس کو عطا کر دیتا ہے۔