فَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِندِنَا قَالُوٓا۟ إِنَّ هَٰذَا لَسِحْرٌ مُّبِينٌ ٧٦
Falammaa jaaa`ahumul haqqu min `indinaa qaalooo inna haazaa lasihrum mubeen
ترجمہ (جالندھری)
تو جب ان کے پاس ہمارے ہاں سے حق آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا جَاءهُمُ﴾ يعني: فرعونَ وقومَه ﴿الْحَقُّ مِنْ عِندِنَا﴾ وعرَفوه؛ لتظاهُرِ المعجزات ﴿قَالُواْ﴾ من فَرْطِ تمرُّدِهم ﴿إِنَّ هَـذَا لَسِحْرٌ مُّبِين﴾ ظاهرٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر جب ان کو ہمارے پاس سے صحیح دلیل پہنچی تو وه لوگ کہنے لگے کہ یقیناً یہ صریح جادو ہے.۱
حواشی
(1) جب انکار کے لئے کوئی معقول دلیل نہیں ہوتی تو اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو جادو ہے۔