قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یونس

سورۃ یونس آیت ۸۲ کی تفسیر

Surah Yunus Ayat 82 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَٰتِهِۦ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ ٨٢

Wa yuhiqqul laahul haqqa bi Kalimaatihee wa law karihal mujrimoon

ترجمہ (جالندھری)

اور خدا اپنے حکم سے سچ کو سچ ہی کردے گا اگرچہ گنہگار برا ہی مانیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيُحِقُّ اللّهُ الْحَقَّ﴾ يُثَبِّتُهُ ﴿بِكَلِمَاتِهِ﴾ بأوامِره ﴿وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُون﴾ ذلكَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اللہ تعالیٰ حق کو اپنے فرمان سے۱ ﺛابت کردیتا ہے گو مجرم کیسا ہی ناگوار سمجھیں.

حواشی

  1. (1) یا کلمات سے مراد وہ دلائل و براہین ہیں، جو اللہ تعالٰی اپنی کتابوں میں اتارتا رہا جو پیغمبروں کو وہ عطا فرماتا تھا۔
    یا وہ معجزات ہیں جو اللہ تعالٰی کے حکم سے انبیاء کے ہاتھوں سے صادر ہوتے تھے، یا اللہ کا وہ حکم ہے جو لفظ کُنْ سے صادر فرماتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ