قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۱۰۸ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 108 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ هَٰذِهِۦ سَبِيلِىٓ أَدْعُوٓا۟ إِلَى اللَّهِ ۚ عَلَىٰ بَصِيرَةٍ أَنَا۠ وَمَنِ اتَّبَعَنِى ۖ وَسُبْحَٰنَ اللَّهِ وَمَآ أَنَا۠ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ١٠٨

Qul haazihee sabeeleee ad`ooo ilal laah; `alaa baseera tin ana wa manit taba`anee wa Subhaanal laahi wa maaa ana minal mushrikeen

ترجمہ (جالندھری)

کہہ دو میرا رستہ تو یہ ہے میں خدا کی طرف بلاتا ہوں (از روئے یقین وبرہان) سمجھ بوجھ کر میں بھی (لوگوں کو خدا کی طرف بلاتا ہوں) اور میرے پیرو بھی۔ اور خدا پاک ہے۔ اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ﴾ يا محمدُ: ﴿هَـذِهِ سَبِيلِي﴾ طريقي؛ يعني: الدعوةَ إلى التوحيدِ ﴿أَدْعُو إِلَى اللّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ﴾ يقينٍ ﴿أَنَاْ وَمَنِ اتَّبَعَنِي﴾ أي: ومَنْ آمنَ بي أيضًا يدعو إلى اللهِ ﴿وَسُبْحَانَ اللّهِ﴾ تنزيهًا له ﴿وَمَا أَنَاْ مِنَ الْمُشْرِكِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کہہ دیجئے میری راه یہی ہے۔ میں اور میرے متبعین اللہ کی طرف بلا رہے ہیں، پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ۔۱ اور اللہ پاک ہے<br>۲ اور میں مشرکوں میں نہیں.

حواشی

(1) یعنی توحید کی راہ ہی میری راہ ہے بلکہ ہر پیغمبر کی راہ رہی ہے اسی کی طرف میں اور میرے پیروکار پورے یقین اور دلائل شرعی کے ساتھ لوگوں کو بلاتے ہیں۔
(2) یعنی میں اس کی تنزیہ و تقدیس بیان کرتا ہوں اس بات سے کہ اس کا کوئی شریک، نظیر، مثیل یا وزیر ومشیر یا اولاد اور بیوی ہو وہ ان تمام چیزوں سے پاک ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ