قَالُوا۟ تَاللَّهِ إِنَّكَ لَفِى ضَلَٰلِكَ الْقَدِيمِ ٩٥
Qaaloo tallaahi innaka lafee dalaalikal qadeem
ترجمہ (جالندھری)
وہ بولے کہ والله آپ اسی قدیم غلطی میں (مبتلا) ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
وكانوا يعتقدونَ موتَ يوسفَ، فلذلك ﴿قَالُواْ﴾ يعني: أولادَ أولادِه: ﴿تَاللّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلاَلِكَ الْقَدِيم﴾ أي: في خَطَئِكَ في حُبِّ يوسفَ قديمًا، وتعتقِدُ أنك تلقاهُ حديثًا.
والضَّلالُ: هو الذهابُ عن طريقِ الصوابِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط۱ میں مبتلا ہیں.
حواشی
(1) ضَلالٌ سے مراد والہانہ محبت کی وہ وارفتگی ہے جو حضرت یعقوب (عليه السلام) کو اپنے بیٹے یوسف (عليه السلام) کے ساتھ تھی۔
بیٹے کہنے لگے، ابھی تک آپ اسی پرانی غلطی یعنی یوسف (عليه السلام) کی محبت میں گرفتار ہیں۔
اتنا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود یوسف (عليه السلام) کی محبت دل سے نہیں گئی۔