Falammaa dakhaloo `alaa Yoosufa aawaaa ilaihi abayaihi wa qaalad khuloo Misra inshaaa`al laahu aamineen
ترجمہ (جالندھری)
جب یہ (سب لوگ) یوسف کے پاس پہنچے تو یوسف نے اپنے والدین کو اپنے پاس بٹھایا اور کہا مصر میں داخل ہو جائیے خدا نے چاہا تو جمع خاطر سے رہیئے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا دَخَلُواْ عَلَى يُوسُفَ آوَى﴾ أي: ضمَّ ﴿إِلَيْهِ أَبَوَيْهِ وَقَالَ﴾ لهم لمَّا قاربُوا البلدَ: ﴿ادْخُلُواْ مِصْرَ إِن شَاء اللّهُ آمِنِين﴾ استثناءٌ متعلِّقٌ بالدخول الموصوفِ بالأمنِ؛ كأنه قال: اسْلَموا وأْمَنوا في دخولِكم إنْ شاءَ الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب یہ سارا گھرانہ یوسف کے پاس پہنچ گیا تو یوسف نے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس جگہ دی۱ اور کہا کہ اللہ کو منظور ہے تو آپ سب امن وامان کے ساتھ مصر میں آؤ.
حواشی
(1) یعنی عزت و احترام کے ساتھ انہیں اپنے پاس جگہ دی اور ان کا خوب اکرام کیا۔