وَتَرَكْنَا فِيهَآ ءَايَةً لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ الْعَذَابَ الْأَلِيمَ ٣٧
Wa taraknaa feehaaa aayatal lillazeena yakhaafoonal `azaabal aleem
ترجمہ (جالندھری)
اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَتَرَكْنَا فِيهَا﴾ في مدينةِ قومِ لوط، وهي سَدُوم ﴿آيَةً﴾ عبرةً ﴿لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ الْعَذَابَ الأَلِيم﴾ فإنهم المُعتَبِرونَ بها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وہاں ہم نے ان کے لیے جو درد ناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک (کامل) علامت چھوڑی.۱
حواشی
(1) یہ آیت یا کامل علامت وہ آثار عذاب ہیں جو ان ہلاک شدہ بستیوں میں ایک عرصے تک باقی رہے۔
اور یہ علامت بھی انہی کے لیے ہیں جو عذاب الٰہی سے ڈرنے والے ہیں، کیونکہ وعظ ونصیحت کا اثر بھی وہی قبول کرتے اور آیات میں غور وفکر بھی وہی کرتے ہیں۔