فَتَوَلَّىٰ بِرُكْنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ٣٩
Fatawalla biruknihee wa qaala saahirun aw majnoon
ترجمہ (جالندھری)
تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَتَوَلَّى بِرُكْنِهِ﴾ أعرضَ عن الإيمان بجمعِه وجنودِه؛ لأنهم له كالركنِ للبناء ﴿وَقَالَ﴾ عن موسى: هو ﴿سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا۱ اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.
حواشی
(1) جانب اقویٰ کو رکن کہتے ہیں۔
یہاں مراد اس کی اپنی قوت اور لشکر ہے۔