Qaala awa law ji`tukum bi ahdaa mimmaa wajattum `alaihi aabaaa`akum qaalooo innaa bimaaa ursiltum bihee kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكُم بِأَهْدَى﴾ بدينٍ أصوب ﴿مِمَّا وَجَدتُّمْ عَلَيْهِ آبَاءكُمْ﴾ أتَّتبعون آباءكم؟ فأبَوا أن يقبَلوا ﴿قَالُوا إِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُم بِهِ﴾ أيها الرسلُ ﴿كَافِرُون﴾ أي: ثابتون على الكفرِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(نبی نے) کہا بھی کہ اگرچہ میں تمہارے پاس اس سے بہت بہتر (مقصود تک پہنچانے واﻻ) طریقہ لے آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادوں کو پایا، تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم اس کے منکر ہیں جسے دے کر تمہیں بھیجا گیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اپنے آبا کی تقلید میں اتنے پختہ تھے کہ پیغمبر کی وضاحت اور دلیل بھی انہیں اس سے نہیں پھیر سکی۔
یہ آیت اندھی تقلید کے بطلان اور اس کی قباحت پر بہت بڑی دلیل ہے (تفصیل کے لیے دیکھئے فتح القدیر، للشوکانی)۔