قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۳۰ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 30 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوا۟ هَٰذَا سِحْرٌ وَإِنَّا بِهِۦ كَٰفِرُونَ ٣٠

Wa lammaa jaaa`ahumul haqqu qaaloo haazaa sihrunw wa innaa bihee kaafiroon

ترجمہ (جالندھری)

اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَمَّا جَاءهُمُ الْحَقُّ﴾ القرآن؛ ليُنبِّههم من غفلتهم، جاؤوا بما هو أقبحُ من غفلتِهم، حيث ﴿قَالُوا هَذَا سِحْرٌ وَإِنَّا بِهِ كَافِرُون﴾ ضمُّوا إلى شِرْكهم: معاندةَ الحقِّ، واستخفافَ القرآن، واستحقارَ الرسولِ صلى الله عليه وسلم .

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں.۱

حواشی

  1. (1) قرآن کو جادو قرار دے کر اس کا انکار کردیا، اور اگلے الفاظ میں حضرت نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) کی تحقیر وتنقیص کی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ