قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۵۹ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 59 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنْ هُوَ إِلَّا عَبْدٌ أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ وَجَعَلْنَٰهُ مَثَلًا لِّبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ٥٩

In huwa illaa `abdun an`amnaa `alaihi wa ja`alnaahu masalal li Baneee Israaa`eel

ترجمہ (جالندھری)

وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو (اپنی قدرت کا) نمونہ بنا دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنْ هُوَ﴾ أي: عيسى ﴿إِلاَّ عَبْدٌ﴾ مربوبٌ، فلا يجوزُ أن يكون إلهًا، لكنْ ﴿أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ﴾ بالنبوةِ ﴿وَجَعَلْنَاهُ مَثَلاً﴾ آيةً ﴿لِّبَنِي إِسْرَائِيل﴾ يستدلُّون به على قدرةِ الله على خلقِه من غيرِ أبٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

عیسیٰ (علیہ السلام) بھی صرف بنده ہی ہے جس پر ہم نے احسان کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لیے نشان قدرت بنایا.۱

حواشی

  1. (1) ایک اس اعتبار سے کہ بغیر باپ کے ان کی ولادت ہوئی، دوسرے، خود انہیں جو معجزات دیے گئے، احیائے موتی وغیرہ، اس لحاظ سے بھی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ