قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۶۳ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 63 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَمَّا جَآءَ عِيسَىٰ بِالْبَيِّنَٰتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُم بِالْحِكْمَةِ وَلِأُبَيِّنَ لَكُم بَعْضَ الَّذِى تَخْتَلِفُونَ فِيهِ ۖ فَاتَّقُوا۟ اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ٦٣

Wa lammaa jaaa`a `Eesaa bilbaiyinaati qaala qad ji`tukum bil Hikmati wa li-ubaiyina lakum ba`dal lazee takhtalifoona feehi fattaqul laaha wa atee`oon

ترجمہ (جالندھری)

اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی (کی کتاب) لے کر آیا ہوں۔ نیز اس لئے کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تم کو سمجھا دوں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَمَّا جَاء عِيسَى﴾ بني إسرائيل ﴿بِالْبَيِّنَاتِ﴾ بالمعجزاتِ والشرائعِ ﴿قَالَ قَدْ جِئْتُكُم بِالْحِكْمَةِ﴾ بشرائعِ الإنجيلِ ﴿وَلأُبَيِّنَ لَكُم بَعْضَ الَّذِي تَخْتَلِفُونَ فِيهِ﴾ من أحكامِ التوراةِ ﴿فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب عیسیٰ (علیہ السلام) معجزے کو ﻻئے تو کہا۔ کہ میں تمہارے پاس حکمت ﻻیا ہوں اور اس لیے آیا ہوں کہ جن بعض چیزوں میں تم مختلف ہو، انہیں واضح کردوں۱ ، پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میرا کہا مانو.

حواشی

  1. (1) اس کے لیے دیکھئے آل عمران، آیت۔
    5 کا حاشیہ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ