قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۸۱ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 81 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ إِن كَانَ لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدٌ فَأَنَا۠ أَوَّلُ الْعَٰبِدِينَ ٨١

Qul in kaana lir Rahmaani walad; fa-ana awwalul `aabideen

ترجمہ (جالندھری)

کہہ دو کہ اگر خدا کے اولاد ہو تو میں (سب سے) پہلے (اس کی) عبادت کرنے والا ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ إِن كَانَ لِلرَّحْمَنِ وَلَدٌ﴾ في زعمِكم ﴿فَأَنَا أَوَّلُ الْعَابِدِين﴾ لله، فإنه واحدٌ لا شريكَ له، ولا ولدَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کہہ دیجئے! کہ اگر بالفرض رحمٰن کی اوﻻد ہو تو میں سب سے پہلے عبادت کرنے واﻻ ہوتا.۱

حواشی

  1. (1) کیونکہ میں اللہ کا مطیع اور فرماں بردار ہوں۔
    اگر واقعی اس کی اولاد ہوتی تو سب سے پہلے میں ان کی عبادت کرنے والا ہوتا۔
    مطلب مشرکین کے عقیدے کا ابطال اور رد ہے جو اللہ کی اولاد ثابت کرتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ