An taqoola nafsuny yaahasrataa `alaa maa farrattu fee jambil laahi wa in kuntu laminas saakhireen
ترجمہ (جالندھری)
کہ (مبادا اس وقت) کوئی متنفس کہنے لگے کہ (ہائے ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو میں نے خدا کے حق میں کی اور میں تو ہنسی ہی کرتا رہا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَن تَقُولَ﴾ أي: وأَنيبوا وأسلِموا لأجلِ أنْ لا تقولَ ﴿نَفْسٌ يَاحَسْرَتَى﴾ أصلُها: يا حسرتي ﴿علَى مَا فَرَّطتُ﴾ قَصَّرت ﴿فِي جَنبِ اللَّهِ﴾ أي: طاعةِ الله ﴿وَإِن كُنتُ لَمِنَ السَّاخِرِين﴾ أي: وإنَّ الحالَ والشأنَ أنني كنتُ من المُستهزئين بشريعةِ الله ودينِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ایسا نہ ہو کہ) کوئی شخص کہے ہائے افسوس! اس بات پر کہ میں نے اللہ تعالیٰ کے حق میں کوتاہی کی۱ بلکہ میں تو مذاق اڑانے والوں میں ہی رہا.
حواشی
(1) فِي جَنْبِ الله ِ کا مطلب، اللہ کی اطاعت یعنی قرآن اور اس پر عمل کرنےمیں کوتاہی ہے۔
یا جَنْبٌ کےمعنی قرب اور جوار کے ہیں۔
یعنی اللہ کا قرب اور اس کاجوار (یعنی جنت) طلب کرنے میں کوتاہی کی۔