قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الفيل

سورۃ الفیل

Surah Fil
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
سورت ۱۰۵مکی۵ آیاتصفحہ ۶۰۱
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
  2. ۲ کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
  3. ۳ اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
  4. ۴ جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
  5. ۵ تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ