سُورَةُ الإنفطار
سورۃ الانفطار
Surah Infitar
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ جب آسمان پھٹ جائے گا
- ۲ اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
- ۳ اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
- ۴ اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
- ۵ تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا…
- ۶ اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
- ۷ (وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت…
- ۸ اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
- ۹ مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
- ۱۰ حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
- ۱۱ عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
- ۱۲ جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
- ۱۳ بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
- ۱۴ اور بدکردار دوزخ میں
- ۱۵ (یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
- ۱۶ اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
- ۱۷ اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
- ۱۸ پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
- ۱۹ جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی…