قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الإنفطار

سورۃ الانفطار

Surah Infitar
سورت ۸۲مکی۱۹ آیاتصفحہ ۵۸۷
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الانفطار ۸۲:۱

إِذَا السَّمَآءُ انفَطَرَتْ ١

Izas samaaa`un fatarat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جب آسمان پھٹ جائے گا

تفسیر
۲الانفطار ۸۲:۲

وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ ٢

Wa izal kawaakibun tasarat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب تارے جھڑ پڑیں گے

تفسیر
۳الانفطار ۸۲:۳

وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ ٣

Wa izal bihaaru fujjirat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے

تفسیر
۴الانفطار ۸۲:۴

وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ٤

Wa izal qubooru bu`sirat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی

تفسیر
۵الانفطار ۸۲:۵

عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ ٥

Alimat nafsum maa qaddamat wa akhkharat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا

تفسیر
۶الانفطار ۸۲:۶

يَٰٓأَيُّهَا الْإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ٦

Yaaa ayyuhal insaaanu maa gharraka bi Rabbikal kareem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا

تفسیر
۷الانفطار ۸۲:۷

الَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ ٧

Allazee khalaqaka fasaw waaka fa`adalak

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا

تفسیر
۸الانفطار ۸۲:۸

فِىٓ أَىِّ صُورَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ ٨

Feee ayye sooratim maa shaaa`a rakkabak

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا

تفسیر
۹الانفطار ۸۲:۹

كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ ٩

Kalla bal tukazziboona bid deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو

تفسیر
۱۰الانفطار ۸۲:۱۰

وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَٰفِظِينَ ١٠

Wa inna `alaikum lahaa fizeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں

تفسیر
۱۱الانفطار ۸۲:۱۱

كِرَامًا كَٰتِبِينَ ١١

Kiraaman kaatibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے

تفسیر
۱۲الانفطار ۸۲:۱۲

يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ ١٢

Ya`lamoona ma taf`aloon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں

تفسیر
۱۳الانفطار ۸۲:۱۳

إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ ١٣

Innal abraara lafee na`eem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔

تفسیر
۱۴الانفطار ۸۲:۱۴

وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍ ١٤

Wa innal fujjaara lafee jaheem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور بدکردار دوزخ میں

تفسیر
۱۵الانفطار ۸۲:۱۵

يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ ١٥

Yaslawnahaa Yawmad Deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے

تفسیر
۱۶الانفطار ۸۲:۱۶

وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِينَ ١٦

Wa maa hum `anhaa bighaaa `ibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے

تفسیر
۱۷الانفطار ۸۲:۱۷

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ١٧

Wa maaa adraaka maa Yawmud Deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

تفسیر
۱۸الانفطار ۸۲:۱۸

ثُمَّ مَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ١٨

Summa maaa adraaka maa Yawmud Deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

تفسیر
۱۹الانفطار ۸۲:۱۹

يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْـًٔا ۖ وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ ١٩

Yawma laa tamliku nafsul linafsin shai`anw walamru yawma`izil lillaah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا

تفسیر

سورۃ الانفطار کا تعارف Surah Infitar

آیات
۱۹
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۸۲
کلمات
۸۰
حروف
۳۲۹
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۸۷
سورۃ الانفطار میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانفطار میں ۱۹ آیات ہیں۔

سورۃ الانفطار مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانفطار مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الانفطار قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الانفطار قرآن مجید کی ۸۲ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۸۲ویں ہے۔

Surah Infitar kis para mein hai?

Surah Infitar Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 587 se shuru hoti hai.

Surah Al-Infitar in English · सूरह अल-इन्फ़ितार · সূরা আল-ইনফিতার · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ