قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ المزمل

سورۃ المزمل

Surah Muzammil
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
سورت ۷۳مکی۲۰ آیاتصفحہ ۵۷۴
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو
  2. ۲ رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات
  3. ۳ (قیام) آدھی رات (کیا کرو)
  4. ۴ یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
  5. ۵ ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
  6. ۶ کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی) کو سخت پامال کرتا ہے اور اس…
  7. ۷ دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں
  8. ۸ تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی…
  9. ۹ مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو…
  10. ۱۰ اور جو جو (دل آزار) باتیں یہ لوگ کہتے ہیں ان کو سہتے رہو اور اچھے…
  11. ۱۱ اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی…
  12. ۱۲ کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
  13. ۱۳ اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
  14. ۱۴ جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے…
  15. ۱۵ (اے اہل مکہ) جس طرح ہم نے فرعون کے پاس (موسیٰ کو) پیغمبر (بنا کر) بھیجا…
  16. ۱۶ سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال…
  17. ۱۷ اگر تم بھی (ان پیغمبروں کو) نہ مانو گے تو اس دن سے کیونکر بچو گے…
  18. ۱۸ (اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا
  19. ۱۹ یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے
  20. ۲۰ تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم اور تمہارے ساتھ کے لوگ (کبھی) دو تہائی رات…

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ