سُورَةُ الشعراء
سورۃ الشعراء
Surah Shuara
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ طٰسٓمٓ
- ۲ یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
- ۳ (اے پیغمبرﷺ) شاید تم اس (رنج) سے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے اپنے تئیں ہلاک…
- ۴ اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے نشانی اُتار دیں۔ پھر ان کی گردنیں اس…
- ۵ اور ان کے پاس (خدائے) رحمٰن کی طرف سے کوئی نصیحت نہیں آتی مگر یہ اس…
- ۶ سو یہ تو جھٹلا چکے اب ان کو اس چیز کی حقیقت معلوم ہوگی جس کی…
- ۷ کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی…
- ۸ کچھ شک نہیں کہ اس میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے مگر یہ اکثر ایمان لانے…
- ۹ اور تمہارا پروردگار غالب (اور) مہربان ہے
- ۱۰ اور جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم لوگوں کے پاس جاؤ
- ۱۱ (یعنی) قوم فرعون کے پاس، کیا یہ ڈرتے نہیں
- ۱۲ انہوں نے کہا کہ میرے پروردگار میں ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھوٹا سمجھیں
- ۱۳ اور میرا دل تنگ ہوتا ہے اور میری زبان رکتی ہے تو ہارون کو حکم بھیج…
- ۱۴ اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے…
- ۱۵ فرمایا ہرگز نہیں۔ تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں
- ۱۶ تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے…
- ۱۷ (اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں
- ۱۸ (فرعون نے موسیٰ سے کہا) کیا ہم نے تم کو کہ ابھی بچّے تھے پرورش نہیں…
- ۱۹ اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو
- ۲۰ (موسیٰ نے) کہاں (ہاں) وہ حرکت مجھ سے ناگہاں سرزد ہوئی تھی اور میں خطا کاروں…
- ۲۱ تو جب مجھے تم سے ڈر لگا تو تم میں سے بھاگ گیا۔ پھر خدا نے…
- ۲۲ اور (کیا) یہی احسان ہے جو آپ مجھ پر رکھتے ہیں کہ آپ نے بنی اسرائیل…
- ۲۳ فرعون نے کہا کہ تمام جہان مالک کیا
- ۲۴ کہا کہ آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ…
- ۲۵ فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
- ۲۶ (موسیٰ نے) کہا کہ تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا مالک
- ۲۷ (فرعون نے) کہا کہ (یہ) پیغمبر جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے باؤلا ہے
- ۲۸ موسیٰ نے کہا کہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا…
- ۲۹ (فرعون نے) کہا کہ اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں…
- ۳۰ (موسیٰ نے) کہا خواہ میں آپ کے پاس روشن چیز لاؤں (یعنی معجزہ)
- ۳۱ فرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ)
- ۳۲ پس انہوں نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ اسی وقت صریح اژدہا بن گئی
- ۳۳ اور اپنا ہاتھ نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کے لئے سفید (براق نظر آنے لگا)
- ۳۴ فرعون نے اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ یہ تو کامل فن جادوگر ہے
- ۳۵ چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو (کے زور) سے تمہارے ملک سے نکال دے تو…
- ۳۶ انہوں نے کہا کہ اسے اور اس کے بھائی (کے بارے) میں کچھ توقف کیجیئے اور…
- ۳۷ کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
- ۳۸ تو جادوگر ایک مقررہ دن کی میعاد پر جمع ہوگئے
- ۳۹ اور لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ تم (سب) کو اکھٹے ہو کر جانا چاہیئے
- ۴۰ تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں
- ۴۱ جب جادوگر آگئے تو فرعون سے کہنے لگے اگر ہم غالب رہے تو ہمیں صلہ بھی…
- ۴۲ فرعون نے کہا ہاں اور تم مقربوں میں بھی داخل کرلئے جاؤ گے
- ۴۳ موسیٰ نے ان سے کہا کہ جو چیز ڈالنی چاہتے ہو، ڈالو
- ۴۴ تو انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں اور کہنے لگے کہ فرعون کے اقبال کی…
- ۴۵ پھر موسیٰ نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ ان چیزوں کو جو جادوگروں نے بنائی تھیں…
- ۴۶ تب جادوگر سجدے میں گر پڑے
- ۴۷ (اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
- ۴۸ جو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہے
- ۴۹ فرعون نے کہا کیا اس سے پہلے کہ میں تم کو اجازت دوں تم اس پر…
- ۵۰ انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے…
- ۵۱ ہمیں امید ہے کہ ہمارا پروردگار ہمارے گناہ بخش دے گا۔ اس لئے کہ ہم اول…
- ۵۲ اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو رات کو لے نکلو…
- ۵۳ تو فرعون نے شہروں میں نقیب راونہ کئے
- ۵۴ (اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
- ۵۵ اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں
- ۵۶ اور ہم سب باسازو سامان ہیں
- ۵۷ تو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیا
- ۵۸ اور خزانوں اور نفیس مکانات سے
- ۵۹ (ان کے ساتھ ہم نے) اس طرح (کیا) اور ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو…
- ۶۰ تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا
- ۶۱ جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھی کہنے لگے کہ ہم تو پکڑ…
- ۶۲ موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا
- ۶۳ اس وقت ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ اپنی لاٹھی دریا پر مارو۔ تو…
- ۶۴ اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
- ۶۵ اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
- ۶۶ پھر دوسروں کو ڈبو دیا
- ۶۷ بےشک اس (قصے) میں نشانی ہے۔ لیکن یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں
- ۶۸ اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
- ۶۹ اور ان کو ابراہیم کا حال پڑھ کر سنا دو
- ۷۰ جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ تم کس چیز…
- ۷۱ وہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم ہیں
- ۷۲ ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو…
- ۷۳ یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
- ۷۴ انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے
- ۷۵ ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو
- ۷۶ تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
- ۷۷ وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)
- ۷۸ جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے
- ۷۹ اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے
- ۸۰ اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے
- ۸۱ اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا
- ۸۲ اور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے گناہ بخشے گا
- ۸۳ اے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر
- ۸۴ اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر
- ۸۵ اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر
- ۸۶ اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے
- ۸۷ اور جس دن لوگ اٹھا کھڑے کئے جائیں گے مجھے رسوا نہ کیجیو
- ۸۸ جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
- ۸۹ ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)
- ۹۰ اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
- ۹۱ اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
- ۹۲ اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟
- ۹۳ یعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود…
- ۹۴ تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں…
- ۹۵ اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
- ۹۶ وہ آپس میں جھگڑیں گے اور کہیں گے
- ۹۷ کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
- ۹۸ جب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے
- ۹۹ اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
- ۱۰۰ تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے
- ۱۰۱ اور نہ گرم جوش دوست
- ۱۰۲ کاش ہمیں (دنیا میں) پھر جانا ہو تم ہم مومنوں میں ہوجائیں
- ۱۰۳ بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں
- ۱۰۴ اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
- ۱۰۵ قوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
- ۱۰۶ جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
- ۱۰۷ میں تو تمہارا امانت دار ہوں
- ۱۰۸ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
- ۱۰۹ اور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین…
- ۱۱۰ تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
- ۱۱۱ وہ بولے کہ کیا ہم تم کو مان لیں اور تمہارے پیرو تو رذیل لوگ ہوتے…
- ۱۱۲ نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں
- ۱۱۳ ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو
- ۱۱۴ اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
- ۱۱۵ میں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوں
- ۱۱۶ انہوں نے کہا کہ نوح اگر تم باز نہ آؤ گے تو سنگسار کردیئے جاؤ گے
- ۱۱۷ نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
- ۱۱۸ سو تو میرے اور ان کے درمیان ایک کھلا فیصلہ کردے اور مجھے اور جو میرے…
- ۱۱۹ پس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، ان کو…
- ۱۲۰ پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا
- ۱۲۱ بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
- ۱۲۲ اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
- ۱۲۳ عاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
- ۱۲۴ جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
- ۱۲۵ میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
- ۱۲۶ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
- ۱۲۷ اور میں اس کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے…
- ۱۲۸ بھلا تم ہر اونچی جگہ پر نشان تعمیر کرتے ہو
- ۱۲۹ اور محل بناتے ہو شاید تم ہمیشہ رہو گے
- ۱۳۰ اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
- ۱۳۱ تو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
- ۱۳۲ اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے…
- ۱۳۳ اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی
- ۱۳۴ اور باغوں اور چشموں سے
- ۱۳۵ مجھ کو تمہارے بارے میں بڑے (سخت) دن کے عذاب کا خوف ہے
- ۱۳۶ وہ کہنے لگے کہ ہمیں خواہ نصیحت کرو یا نہ کرو ہمارے لئے یکساں ہے
- ۱۳۷ یہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیں
- ۱۳۸ اور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گا
- ۱۳۹ تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس…
- ۱۴۰ اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
- ۱۴۱ (اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا
- ۱۴۲ جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
- ۱۴۳ میں تو تمہارا امانت دار ہوں
- ۱۴۴ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
- ۱۴۵ اور میں اس کا تم سے بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدا) رب العالمین کے ذمے…
- ۱۴۶ کیا وہ چیزیں (تمہیں یہاں میسر) ہیں ان میں تم بےخوف چھوڑ دیئے جاؤ گے
- ۱۴۷ (یعنی) باغ اور چشمے
- ۱۴۸ اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں
- ۱۴۹ اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہو
- ۱۵۰ تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
- ۱۵۱ اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو
- ۱۵۲ جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
- ۱۵۳ وہ کہنے لگے کہ تم تو جادو زدہ ہو
- ۱۵۴ تم اور کچھ نہیں ہماری طرح آدمی ہو۔ اگر سچے ہو تو کوئی نشانی پیش کرو
- ۱۵۵ صالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے…
- ۱۵۶ اور اس کو کوئی تکلیف نہ دینا (نہیں تو) تم کو سخت عذاب آ پکڑے گا
- ۱۵۷ تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئے
- ۱۵۸ سو ان کو عذاب نے آن پکڑا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر…
- ۱۵۹ اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
- ۱۶۰ (اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
- ۱۶۱ جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟
- ۱۶۲ میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
- ۱۶۳ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
- ۱۶۴ اور میں تم سے اس (کام) کا بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے…
- ۱۶۵ کیا تم اہل عالم میں سے لڑکوں پر مائل ہوتے ہو
- ۱۶۶ اور تمہارے پروردگار نے جو تمہارے لئے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑ دیتے…
- ۱۶۷ وہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ…
- ۱۶۸ لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
- ۱۶۹ اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے…
- ۱۷۰ سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
- ۱۷۱ مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
- ۱۷۲ پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
- ۱۷۳ اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا…
- ۱۷۴ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
- ۱۷۵ اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے۔
- ۱۷۶ اور بن کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
- ۱۷۷ جب ان سے شعیب نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
- ۱۷۸ میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
- ۱۷۹ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
- ۱۸۰ اور میں اس کام کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا میرا بدلہ تو خدائے رب…
- ۱۸۱ (دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کرو
- ۱۸۲ اور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو
- ۱۸۳ اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور ملک میں فساد نہ کرتے…
- ۱۸۴ اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
- ۱۸۵ وہ کہنے لگے کہ تم جادو زدہ ہو
- ۱۸۶ اور تم اور کچھ نہیں ہم ہی جیسے آدمی ہو۔ اور ہمارا خیال ہے کہ تم…
- ۱۸۷ اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ
- ۱۸۸ شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے
- ۱۸۹ تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا، پس سائبان کے عذاب نے ان کو آ پکڑا۔…
- ۱۹۰ اس میں یقیناً نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
- ۱۹۱ اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
- ۱۹۲ اور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے
- ۱۹۳ اس کو امانت دار فرشتہ لے کر اُترا ہے
- ۱۹۴ (یعنی اس نے) تمہارے دل پر (القا) کیا ہے تاکہ (لوگوں کو) نصیحت کرتے رہو
- ۱۹۵ اور (القا بھی) فصیح عربی زبان میں (کیا ہے)
- ۱۹۶ اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں (لکھی ہوئی) ہے
- ۱۹۷ کیا ان کے لئے یہ سند نہیں ہے کہ علمائے بنی اسرائیل اس (بات) کو جانتے…
- ۱۹۸ اور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اُتارتے
- ۱۹۹ اور وہ اسے ان (لوگوں کو) پڑھ کر سناتا تو یہ اسے (کبھی) نہ مانتے
- ۲۰۰ اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا
- ۲۰۱ وہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں گے، اس کو نہیں مانیں گے
- ۲۰۲ وہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
- ۲۰۳ اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
- ۲۰۴ تو کیا یہ ہمارے عذاب کو جلدی طلب کر رہے ہیں
- ۲۰۵ بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے
- ۲۰۶ پھر ان پر وہ (عذاب) آ واقع ہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
- ۲۰۷ تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
- ۲۰۸ اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے نصیحت کرنے والے (پہلے…
- ۲۰۹ نصیحت کردیں اور ہم ظالم نہیں ہیں
- ۲۱۰ اور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
- ۲۱۱ یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں
- ۲۱۲ وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں
- ۲۱۳ تو خدا کے سوا کسی اور معبود کو مت پکارنا، ورنہ تم کو عذاب دیا جائے…
- ۲۱۴ اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈر سنا دو
- ۲۱۵ اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤ
- ۲۱۶ پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق ہوں
- ۲۱۷ اور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
- ۲۱۸ جو تم کو جب تم (تہجد) کے وقت اُٹھتے ہو دیکھتا ہے
- ۲۱۹ اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
- ۲۲۰ بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
- ۲۲۱ (اچھا) میں تمیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اُترتے ہیں
- ۲۲۲ ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں
- ۲۲۳ جو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں
- ۲۲۴ اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
- ۲۲۵ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیں
- ۲۲۶ اور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیں
- ۲۲۷ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے…