قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر السعدی · سورۃ الاحزاب

سورۃ الاحزاب آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Ahzab Ayat 12 · Tafseer As-Saadi

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذْ يَقُولُ الْمُنَٰفِقُونَ وَالَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُۥٓ إِلَّا غُرُورًا ١٢

Wa iz yaqoolul munaafiqoona wallazeena fee quloobihim maradum maa wa`adanal laahu wa Rasooluhooo illaa ghurooraa

ترجمہ (جالندھری)

اور جب منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے کہنے لگے کہ خدا اور اس کے رسول نے ہم سے محض دھوکے کا وعدہ کیا تھا

تفسیر السعدی علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدیؒ

اور جب کہہ رہے تھے منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں روگ ہے، نہیں وعدہ کیا ہم سے اللہ نے اور اس کے رسول نے، مگر فریب کا(12)

[12] یہ منافق کی عادت ہے کہ مصیبت اور امتحان کے وقت اس کا ایمان قائم نہیں رہتا۔
وہ موجودہ حالت میں اپنی کوتاہ عقل سے غور کرتا ہے اور اپنے ناقص گمان کی تصدیق کرتا ہے۔

یہی آیت تفسیر بیان القرآن میں پڑھیں یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ