قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الحجر

سورۃ الحجر

Surah Hijr
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
سورت ۱۵مکی۹۹ آیاتصفحہ ۲۶۲
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
  2. ۲ کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے
  3. ۳ (اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور…
  4. ۴ اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا
  5. ۵ کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
  6. ۶ اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو…
  7. ۷ اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا
  8. ۸ (کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت…
  9. ۹ بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں
  10. ۱۰ اور ہم نے تم سے پہلے لوگوں میں بھی پیغمبر بھیجے تھے
  11. ۱۱ اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے…
  12. ۱۲ اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں
  13. ۱۳ سو وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور پہلوں کی روش بھی یہی رہی ہے
  14. ۱۴ اوراگر ہم آسمان کا کوئی دروازہ اُن پر کھول دیں اور وہ اس میں چڑھنے بھی…
  15. ۱۵ تو بھی یہی کہیں کہ ہماری آنکھیں مخمور ہوگئی ہیں بلکہ ہم پر جادو کر دیا…
  16. ۱۶ اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا…
  17. ۱۷ اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا
  18. ۱۸ ہاں اگر کوئی چوری سے سننا چاہے تو چمکتا ہوا انگارہ اس کے پیچھے لپکتا ہے
  19. ۱۹ اور زمین کو بھی ہم ہی نے پھیلایا اور اس پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے…
  20. ۲۰ اور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی نہیں…
  21. ۲۱ اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے…
  22. ۲۲ اور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور…
  23. ۲۳ اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث…
  24. ۲۴ اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے…
  25. ۲۵ اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور)…
  26. ۲۶ اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے
  27. ۲۷ اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا
  28. ۲۸ اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک…
  29. ۲۹ جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی)…
  30. ۳۰ تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
  31. ۳۱ مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا
  32. ۳۲ (خدا نے فرمایا) کہ ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ…
  33. ۳۳ (اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے…
  34. ۳۴ (خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے
  35. ۳۵ اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی)
  36. ۳۶ (اس نے) کہا کہ پروردگار مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد)…
  37. ۳۷ فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے
  38. ۳۸ وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک
  39. ۳۹ (اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین…
  40. ۴۰ ہاں ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو چلنا مشکل ہے)
  41. ۴۱ (خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے
  42. ۴۲ جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں…
  43. ۴۳ اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے
  44. ۴۴ اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی…
  45. ۴۵ جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے
  46. ۴۶ (ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ
  47. ۴۷ اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں…
  48. ۴۸ نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے
  49. ۴۹ (اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں
  50. ۵۰ اور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہے
  51. ۵۱ اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو
  52. ۵۲ جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم…
  53. ۵۳ (مہمانوں نے) کہا کہ ڈریئے نہیں ہم آپ کو ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں
  54. ۵۴ بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی…
  55. ۵۵ (انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے
  56. ۵۶ (ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس…
  57. ۵۷ پھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں (اور) کیا کام ہے
  58. ۵۸ (انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو…
  59. ۵۹ مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے
  60. ۶۰ البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے…
  61. ۶۱ پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے
  62. ۶۲ تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو
  63. ۶۳ وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس…
  64. ۶۴ اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں
  65. ۶۵ تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے…
  66. ۶۶ اور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے…
  67. ۶۷ اور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے
  68. ۶۸ (لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ…
  69. ۶۹ اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو
  70. ۷۰ وہ بولے کیا ہم نے تم کو سارے جہان (کی حمایت وطرفداری) سے منع نہیں کیا
  71. ۷۱ (انہوں نے) کہا کہ اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں…
  72. ۷۲ (اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
  73. ۷۳ سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا
  74. ۷۴ اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی…
  75. ۷۵ بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے
  76. ۷۶ اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے
  77. ۷۷ بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے
  78. ۷۸ اور بَن کے رہنے والے (یعنی قوم شعیب کے لوگ) بھی گنہگار تھے
  79. ۷۹ تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود)…
  80. ۸۰ اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی
  81. ۸۱ ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے
  82. ۸۲ اور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے (کہ) امن (واطمینان) سے رہیں گے
  83. ۸۳ تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
  84. ۸۴ اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
  85. ۸۵ اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر…
  86. ۸۶ کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
  87. ۸۷ اور ہم نے تم کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں (یعنی…
  88. ۸۸ اور ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو جو (فوائد دنیاوی سے) متمتع کیا ہے تم…
  89. ۸۹ اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں
  90. ۹۰ (اور ہم ان کفار پر اسی طرح عذاب نازل کریں گے) جس طرح ان لوگوں پر…
  91. ۹۱ یعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا
  92. ۹۲ تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
  93. ۹۳ ان کاموں کی جو وہ کرتے رہے
  94. ۹۴ پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو…
  95. ۹۵ ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں…
  96. ۹۶ جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام)…
  97. ۹۷ اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے
  98. ۹۸ تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ…
  99. ۹۹ اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ