قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر السعدی · سورۃ الجن

سورۃ الجن آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Jinn Ayat 11 · Tafseer As-Saadi

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَنَّا مِنَّا الصَّٰلِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًا ١١

Wa annaa minnas saalihoona wa minnaa doona zaalika kunnaa taraaa`ilqa qidadaa

ترجمہ (جالندھری)

اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں

تفسیر السعدی علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدیؒ

اور یہ کہ کچھ ہم میں سے نیک ہیں اور کچھ ہم میں سے اس کے علاوہ ہیں ، تھے ہم مختلف طریقوں (مذاہب) پر (11)

[11]﴿ وَّاَنَّا مِنَّا الصّٰؔلِحُوۡنَ وَمِنَّا دُوۡنَ ذٰلِكَ﴾ ’’اور یہ کہ کوئی ہم میں سے نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔‘‘ یعنی فساق، فجار اور کفار ﴿ كُنَّا طَرَآىِٕقَ قِدَدًا﴾ ’’ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں۔‘‘ یعنی مختلف و متنوع گروہ اور متفرق خواہشات ہیں۔
ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے، وہ اسی پر فرحاں و شاداں ہے۔

یہی آیت تفسیر بیان القرآن میں پڑھیں یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ