قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ قريش

سورۃ قریش

Surah Quraish
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
سورت ۱۰۶مکی۴ آیاتصفحہ ۶۰۲
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ قریش کے مانوس کرنے کے سبب
  2. ۲ (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
  3. ۳ لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
  4. ۴ جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ