قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ ص

سورۃ صٓ

Surah Sad
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
سورت ۳۸مکی۸۸ آیاتصفحہ ۴۵۳
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو)
  2. ۲ مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں
  3. ۳ ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت)…
  4. ۴ اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان ہی میں سے ہدایت کرنے والا…
  5. ۵ کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا۔ یہ تو بڑی عجیب…
  6. ۶ تو ان میں جو معزز تھے وہ چل کھڑے ہوئے (اور بولے) کہ چلو اور اپنے…
  7. ۷ یہ پچھلے مذہب میں ہم نے کبھی سنی ہی نہیں۔ یہ بالکل بنائی ہوئی بات ہے
  8. ۸ کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (کی کتاب) اُتری ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ میری…
  9. ۹ کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا…
  10. ۱۰ یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی…
  11. ۱۱ یہاں شکست کھائے ہوئے گروہوں میں سے یہ بھی ایک لشکر ہے
  12. ۱۲ ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والا فرعون (اور اس کی قوم…
  13. ۱۳ اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن کے رہنے والے بھی۔ یہی وہ گروہ ہیں
  14. ۱۴ (ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا
  15. ۱۵ اور یہ لوگ تو صرف ایک زور کی آواز کا جس میں (شروع ہوئے پیچھے) کچھ…
  16. ۱۶ اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے…
  17. ۱۷ (اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو…
  18. ۱۸ ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ…
  19. ۱۹ اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے
  20. ۲۰ اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور…
  21. ۲۱ بھلا تمہارے پاس ان جھگڑنے والوں کی بھی خبر آئی ہے جب وہ دیوار پھاند کر…
  22. ۲۲ جس وقت وہ داؤد کے پاس آئے تو وہ ان سے گھبرا گئے انہوں نے کہا…
  23. ۲۳ (کیفیت یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے (ہاں) ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے…
  24. ۲۴ انہوں نے کہا کہ یہ جو تیری دنبی مانگتا ہے کہ اپنی دنبیوں میں ملالے بےشک…
  25. ۲۵ تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور…
  26. ۲۶ اے داؤد ہم نے تم کو زمین میں بادشاہ بنایا ہے تو لوگوں میں انصاف کے…
  27. ۲۷ اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کائنات ان میں ہے اس کو خالی…
  28. ۲۸ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے۔ کیا ان کو ہم ان کی طرح…
  29. ۲۹ (یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی…
  30. ۳۰ اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے۔ بہت خوب بندے (تھے اور) وہ (خدا کی…
  31. ۳۱ جب ان کے سامنے شام کو خاصے کے گھوڑے پیش کئے گئے
  32. ۳۲ تو کہنے لگے کہ میں نے اپنے پروردگار کی یاد سے (غافل ہو کر) مال کی…
  33. ۳۳ (بولے کہ) ان کو میرے پاس واپس لے آؤ۔ پھر ان کی ٹانگوں اور گردنوں پر…
  34. ۳۴ اور ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک دھڑ ڈال دیا…
  35. ۳۵ (اور) دعا کی کہ اے پروردگار مجھے مغفرت کر اور مجھ کو ایسی بادشاہی عطا کر…
  36. ۳۶ پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے…
  37. ۳۷ اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے…
  38. ۳۸ اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے
  39. ۳۹ (ہم نے کہا) یہ ہماری بخشش ہے (چاہو) تو احسان کرو یا (چاہو تو) رکھ چھوڑو…
  40. ۴۰ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
  41. ۴۱ اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ (بار…
  42. ۴۲ (ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا…
  43. ۴۳ اور ہم نے ان کو اہل و عیال اور ان کے ساتھ ان کے برابر اور…
  44. ۴۴ اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لو اور اس سے مارو اور قسم نہ توڑو۔ بےشک ہم…
  45. ۴۵ اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو ہاتھوں والے اور آنکھوں…
  46. ۴۶ ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا
  47. ۴۷ اور ہمارے نزدیک منتخب اور نیک لوگوں میں سے تھے
  48. ۴۸ اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
  49. ۴۹ یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے
  50. ۵۰ ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے
  51. ۵۱ ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور…
  52. ۵۲ اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی
  53. ۵۳ یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا…
  54. ۵۴ یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
  55. ۵۵ یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے
  56. ۵۶ (یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے
  57. ۵۷ یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں
  58. ۵۸ اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)
  59. ۵۹ یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ…
  60. ۶۰ کہیں گے بلکہ تم ہی کو خوشی نہ ہو۔ تم ہی تو یہ (بلا) ہمارے سامنے…
  61. ۶۱ وہ کہیں گے اے پروردگار جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے اس کو دوزخ میں…
  62. ۶۲ اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو…
  63. ۶۳ کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر…
  64. ۶۴ بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے
  65. ۶۵ کہہ دو کہ میں تو صرف ہدایت کرنے والا ہوں۔ اور خدائے یکتا اور غالب کے…
  66. ۶۶ جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور)…
  67. ۶۷ کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے
  68. ۶۸ جس کو تم دھیان میں نہیں لاتے
  69. ۶۹ مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا
  70. ۷۰ میری طرف تو یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں
  71. ۷۱ جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں
  72. ۷۲ جب اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے آگے…
  73. ۷۳ تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
  74. ۷۴ مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا
  75. ۷۵ خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس…
  76. ۷۶ بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ) تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا…
  77. ۷۷ فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے
  78. ۷۸ اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی
  79. ۷۹ کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے
  80. ۸۰ فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
  81. ۸۱ اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
  82. ۸۲ کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا
  83. ۸۳ سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں
  84. ۸۴ فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
  85. ۸۵ کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم…
  86. ۸۶ اے پیغمبر کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلہ نہیں مانگتا اور نہ میں…
  87. ۸۷ یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
  88. ۸۸ اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ